جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شوبز میں جتنا بھی کام کیا اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں : جویریہ عباسی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اداکارہ جویریہ عباسی نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں مگر آج بھی بہتر سے بہتر کام کرنا چاہتی ہوں ۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز میں جتنا بھی کام کیا ہے اس میں اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کی ہیں جب بھی نیا پراجیکٹ ملتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ پہلے سے اچھا پرفارم کروں ۔ میں یہ نہیں کہتی کہ میں مکمل اداکارہ ہوں مگر میں نے جتنا بھی

کام کیا ہے اس سے ضرور مطمئن ہوں اور میری کوشش ہے کہ آنے والے پراجیکٹس میں ایسے کردار ادا کروں جس سے شوبز کی دنیا میں میری منفرد پہچان ہو ۔جویریہ عباسی نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے انکے اپنوں نے ہی جدوجہد کرنی ہے باہر سے آکر کوئی انڈسٹری کی مدد کیوں کرے گا ۔ فلم ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ہر دور میں محنت کرنی ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…