اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

بااثر ترین افراد کی فہرست جارہی،سلمان خان، پریانکا شامل

datetime 25  جولائی  2018

بااثر ترین افراد کی فہرست جارہی،سلمان خان، پریانکا شامل

ممبئی(شوبز ڈیسک) امریکی میگزین ورائٹی نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر کے 500 بااثر بزنس لیڈرز کی لسٹ جاری کر دی جس میں بالی وڈ اداکار سلمان خان اوراداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھی نام شامل ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق معروف امریکی میگزین ورائٹی ہر سال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading بااثر ترین افراد کی فہرست جارہی،سلمان خان، پریانکا شامل

ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

datetime 25  جولائی  2018

ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے بیوی ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشک بچن نے سوشل میڈیا پر لندن میں چھٹیوں کے بعد ممبئی واپس آنے پر بیوی کے ساتھ لڑائی کے بارے میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading ابھیشک بچن کی ایشوریہ رائے کیساتھ لڑائی بارے خبروں کی تردید

کس کو فلم میں شامل کرنا ہے کس کو نہیں‘ میں نے فلم میکر کو کچھ نہیں کہا :سنجے دت

datetime 25  جولائی  2018

کس کو فلم میں شامل کرنا ہے کس کو نہیں‘ میں نے فلم میکر کو کچھ نہیں کہا :سنجے دت

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے سابقہ بیویوں رچا شرما اور ریہا کو فلم ’سنجو‘ میں شامل نہ کرنے پر خاموشی توڑ دی۔بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے شہرت پانے والے اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نے بھارت بھر میں ریکارڈ کمائی کرکے متعدد اعزاز حاصل… Continue 23reading کس کو فلم میں شامل کرنا ہے کس کو نہیں‘ میں نے فلم میکر کو کچھ نہیں کہا :سنجے دت

فرحان سعید کی ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے فنکاروں پر تنقید

datetime 25  جولائی  2018

فرحان سعید کی ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے فنکاروں پر تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انتخابات 2018 سے قبل دوسرے ممالک جانے والی اہم شخصیات اور عام عوام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔فرحان سعید نے ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ لوگ اس طرح ملک کے مستقبل کو مذاق نہ سمجھیں۔گلوکار کا کہنا تھا کہ ’میری انڈسٹری سے تعلق… Continue 23reading فرحان سعید کی ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے فنکاروں پر تنقید

علی ظفر نے بہت رہنمائی کی، فلمی سفر کا آغاز شاندار رہا، مایا علی

datetime 25  جولائی  2018

علی ظفر نے بہت رہنمائی کی، فلمی سفر کا آغاز شاندار رہا، مایا علی

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ وماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ علی ظفر نے فلمی سفر کے آغاز میں ان کی بہت رہنمائی کی۔اپنے ایک انٹرویو میں مایا علی نے کہا ہے کہ فلم کے شعبے سے وابستہ ہونے سے پہلے بطورماڈل اوراداکارہ ٹی وی کے ساتھ بہترین کام کرچکی ہوں، جس کی وجہ سے… Continue 23reading علی ظفر نے بہت رہنمائی کی، فلمی سفر کا آغاز شاندار رہا، مایا علی

اداکارہ میرا اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہاں

datetime 25  جولائی  2018

اداکارہ میرا اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہاں

لاہور (شوبز ڈیسک)اسکینڈل کوئین میرا اپنے متعدد انٹرویوز میں اداکاری کے بعد فلموں کی ہدایات دینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں، تاہم اب تک انہوں نے کسی بھی پروجیکٹ کا اعلان نہیں کیا۔البتہ اب فلم ’ہوٹل‘ کی اداکارہ نے بتایا کہ وہ سوانح حیات پر مبنی فلم کی ڈائیریکشن کرنا چاہتی ہیں، وہ یہ… Continue 23reading اداکارہ میرا اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہاں

شاہد کپور اور دپیکا کے مومی مجسمے مادام تساؤ کی زینت بنیں گے

datetime 25  جولائی  2018

شاہد کپور اور دپیکا کے مومی مجسمے مادام تساؤ کی زینت بنیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک) مادام تساؤ میں کئی سپر اسٹارز کے مومی مجسمے رکھے گئے ہیں جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سلمان خان سمیت کئی معروف شخصیات شامل ہیں۔مادام تساؤ انتظامیہ نے گزشتہ دنوں نوجوان اداکار ورون دھون کے بھی مومی مجسمے میوزیم کی زینت بنانے کا اعلان کیا تھا اور اب شاہد کپور… Continue 23reading شاہد کپور اور دپیکا کے مومی مجسمے مادام تساؤ کی زینت بنیں گے

سعودی پیانو نواز خاتون نے دلفریب دھنوں سے دل جیت لئے

datetime 25  جولائی  2018

سعودی پیانو نواز خاتون نے دلفریب دھنوں سے دل جیت لئے

ریاض (شوبز ڈیسک) ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں منعقد ایک شو میں پیانو کے تار چھیڑ کر سعودی خاتون ایمان قستی نے حاضرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔ اس ایونٹ کا افتتاح ایمان نے اپنے فن کے مظاہرے کے ساتھ کیا جب کہ ایونٹ کا اختتام سنگاپور سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading سعودی پیانو نواز خاتون نے دلفریب دھنوں سے دل جیت لئے

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

datetime 25  جولائی  2018

بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ بھی آخرکار بالی وڈ میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی سے متعلق پھٹ پڑیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ سے جب پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اقرباپروری سے متعلق کسی بھی فنکار کا دفاع کرنا بے معنی ہے کیونکہ بالی وڈ جیسی انڈسٹری میں اقرباپروری… Continue 23reading بالی وڈ انڈسٹری میں اپنوں کو نوازنے کی پالیسی پر عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں

1 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 842