ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ : سلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرا ئینگے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ سٹارسلمان خان دبنگ3 میں اپنی بھانجی علیزے کو متعارف کرائیں گے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی منہ بولی بہن الویرا اگنی ہوتری کی بیٹی علیزے اگنی ہوتری دبنگ3 کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ علیزے نے فلموں میں دھماکے دار انٹری کے لیے بالی ووڈ کی نامور کوریوگرافر سروج خان سے رقص کی

تربیت بھی لینی شروع کردی ہے۔ سلمان خان اس معاملے پر کافی سنجیدہ ہیں اور علیزے کی ڈانس پریکٹس دیکھنے وہ دن میں دو تین بار ڈانس کلا سز کا دورہ کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ سیریز کی پچھلی دونوں فلموں کی طرح دبنگ3 میں بھی اداکارہ سوناکشی سنہا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی لہذا کہا جارہا ہے کہ علیزے فلم میں سیکنڈ لیڈ رول پلے کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…