ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں محفل سماع کی تیاریاں : راحت فتح علی خان پرفارم کرینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلی بار قوالی کی محفل سجائی جا رہی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان اپنے گروپ کے ہمراہ صوفیانہ اور عارفانہ کلام پیش کریں گے۔فلموں کے بعد محفل سماع، سعودی عرب میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز

ہو گیا، تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب میں محفلِ سماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے گائیک استاد راحت فتح علی خان صوفیانہ اور عارفانہ کلام پیش کریں گے۔ تقریب میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں سمیت سعودی شہریوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…