کینیڈین گلو کار جسٹن بیبرکا جلد شادی کرنے کا اعلان
نیویارک(شوبز ڈیسک)معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے رواں ماہ 9 جولائی کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے امریکی ماڈل سے منگنی کرلی۔24 سالہ گلوکار نے بتایا کہ انہوں نے 21 سالہ ماڈل ہیلی ہالڈ وین سے منگنی کرلی۔حیران کن بات یہ ہے کہ دونوں نے صرف ایک ماہ تک… Continue 23reading کینیڈین گلو کار جسٹن بیبرکا جلد شادی کرنے کا اعلان