جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر اخلاقی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک : بھارتی اداکارہ کاپولیس سے رابطہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری میں ہراسگی کے خلاف ’می ٹو‘ تحریک کا شور برپا ہے مگر حیرت کی بات ہے کہ اس کے باوجود کچھ شیطان صفت لوگ اپنی حرکات بے باکی سے جاری رکھے ہوئے ہیں، گویا انہیں کوئی ڈر ہی نہیں کہ کبھی ان کے چہرے بھی بے نقاب

ہو سکتے ہیں۔بالی وڈ کی معروف شخصیت کمل حسن کی بیٹی اکشارہ حسن کے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بالی وڈ میں ہراسانی کی تازہ ترین مثال قرار دی جا سکتی ہے۔ ان کی ذاتی نوعیت کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کر دی گئی ہیں اور اب یہ تصاویر بڑے پیمانے پر عام ہو چکی ہیں۔ اکشارہ حسن نے ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن جا کر اس واقعہ کے متعلق اپنی شکایت درج کروائی ہے اور اْن کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعہ سے بے حد پریشان اور ذہنی صدمے کی شکار ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’’ یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے کہ ایک ایسے وقت پر کہ جب لوگوں میں ’می ٹو ‘ تحریک کی وجہ سے آگاہ آرہی ہے ، اس وقت بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو ہرا نی کا نشانہ بنانے کیلئے کسی لڑکی کی تصاویر بے باکی کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔ میری انتہائی ذاتی نوعیت کی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک کی گئی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کے یہ حرکت کس نے کی ہے، لیکن مجھے یہ معلوم ہے کہ کسی لڑکی کو اس نوعیت کے جرم کا نشانہ بنانا کسی غلیظ ذہن کا ہی کام ہوسکتا ہے۔ جو لوگ بھی ان تصاویر کو شیئر کر رہے ہیں وہ ہراسانی کے جرم میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔ میں نے ممبئی پولیس اور سائبر سیل سے رابطہ کر لیا ہے تاکہ ان لوگوں کا پتہ چلایا جائے جنہوں نے یہ حرکت کی ہے۔ تب تک میں سب سے اپیل کرتی ہوں کہ مجھے ہراساں کرنے کے کام میں شمولیت اختیار کرنا بند کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…