پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کرن جوہر کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم ساز اور ڈائریکٹر کرن جوہر نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’کچھ کچھ ہوتاہے ‘کا سیکوئل بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ کرن جوہر ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں اور جلد ہی اس کا اعلان کریں گے جس ٹائیگر شروف،

عالیہ بھٹ اور دیشا پٹانی کو فلم میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔تاہم کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فلم کے سیکوئل بنائے جانے کی واضح الفاظ میں تردید کردی۔1998 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ا پنے وقت کی بلاک بسٹر فلم میں تھیجس میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…