منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں موسیقی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے : فرزانہ مرزا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ممتاز گلوکارہ فرزانہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں موسیقی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، نئے گلوکاروں میں آگے بڑھنے کا جذبہ قابل ستائش ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی میوزک کو بے حد پسند کیا جاتا ہے خاص طور پر پڑوسی ملک کی فلموں میں پاکستانی میوزک کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اپنے دفتر میں ناآموز گلوکاروں کو تربیت کی فراہمی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے گلوکاروں کیلئے جلد ہی میوزک ایڈمی بنائی جائیگی جس میں نامور گلوکار نوجوان

لڑکے اور لڑکیوں کو میوزک کے رموز سے آگاہی فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نصرت فتح علی خان، میڈم نور جہاں، مہدی حسن نے بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ سجاد علی، راحد فتح علی خان، علی ظفر، عاطف اسلم کی میوزک کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں۔ فرزانہ مرزا نے بتایا کہ میں نے عمران خان کیلئے ایک گانا چلے ہیں سنگ سنگ، چلیں گے سنگ سنگ بھی سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے۔ اس کے علاوہ 50 سے زائد گانے یوٹیوب پر موجود ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…