ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی درخواست : رتیش دیش موک نے اپنی فلم ریلیز کرنیکی تاریخ بدل دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈکے معروف اداکار رتیش دیش موک نے شاہ رخ خان کی درخواست پر اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھا دی جس پر کنگ خان نے سوشل میڈیا پر رتیش کا شکریہ ادا کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رتیش کی نئی فلم مولی اور شاہ رخ کی فلم زیرو 21 دسمبر کو

ریلیز ہو رہی تھیں۔ بالی و وڈ کنگ شاہ رخ خان نے رتیش سے اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست کی۔ رتیش بالی وڈو کنگ کی بات نظر انداز نہ کر سکے جس پر دونوں کی باہمی رضامندی سے مولی کی تاریخ بدل دی گئی۔ بعد ازاں شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر رتیش کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…