انوشکا شرما کے مزاحیہ میمز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے مزاحیہ میمز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں اور اب لوگوں کے ساتھ ساتھ انوشکا کی فلم کے ہدایت کار شرت کٹاریا بھی اس کا حصہ بن گئے ہیں۔ انوشکا شرما اور ورون دھون ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’سوئی دھاگہ‘ کی تشہیری… Continue 23reading انوشکا شرما کے مزاحیہ میمز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگے