جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018

والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پرڈانٹ دیا تھا۔مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گذشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے کی عادت ہوجانی چاہئیے کیونکہ بالی ووڈ… Continue 23reading والد کا مذاق اڑانے پر سوناکشی نے کپل شرما کو ڈانٹ دیا

گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

datetime 12  اگست‬‮  2018

گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

کراچی (شوبز ڈیسک) لندن میں مقیم پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں پاکستان کے نامور سنگر وسیاسی رہنما ابرارالحق کیساتھ ملی نغمے اور صوفیانہ کلام پیش کریں گی جبکہ 14 اگست کو لندن میں پاکستانی قونصلیٹ میں ممتاز شعرا کے کلام اپنی آواز میں پیش کریں گی۔لندن سے ٹیلیفونک… Continue 23reading گلوکارہ سائرہ پیٹر 13 اگست کو ’’جشن آزادی شو ‘‘ میں ابرارالحق کیساتھ پرفارم کرینگی

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

datetime 12  اگست‬‮  2018

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

میسور (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کوئین کنگنا رناوت جنہوں نے کچھ دن قبل ہی سیاست میں انٹری دینے کے لیے اشارہ دیا تھا، آج کل اپنی فلمی کیریئر کے ساتھ ساتھ سیاست پر بھی بات کرتی نظر آتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ کنگنا رناوٹ نے گزشتہ چند دنوں میں بھارت کے متعدد سیاسی تقریبات میں شرکت کرنے… Continue 23reading عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

datetime 11  اگست‬‮  2018

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

ممبئی(آن لائن) ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی کہ… Continue 23reading ’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

datetime 11  اگست‬‮  2018

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

ممبئی(آن لائن)ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پر کھری کھری سنادی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو انہیں تنازعات میں گھرے رہنے کی عادت… Continue 23reading والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل شرما کوکھری کھری سنادیں

شاہد کپور اور شردھا کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ پاکستانی فلم سے متاثر نکلی

datetime 11  اگست‬‮  2018

شاہد کپور اور شردھا کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ پاکستانی فلم سے متاثر نکلی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لاء‘ سے متاثر نکلی۔شاہد کپور اور شردھا کپور بالی وڈ کے صف اول کے اداکار ہیں اور دونوں اداکاروں کی جوڑی اس وقت فلم’ بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔دونوں کی فلم کا… Continue 23reading شاہد کپور اور شردھا کی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ پاکستانی فلم سے متاثر نکلی

سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان اور دپیکا کی جوڑی بنادی

datetime 11  اگست‬‮  2018

سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان اور دپیکا کی جوڑی بنادی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’انشااللہ‘ میں دپیکا پڈوکون کو لیڈ رول میں کاسٹ کرلیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان اور صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو مداح ایک ساتھ دیکھنے کیلئے بے چین ہیں تاہم اب تک ایسا کوئی موقع… Continue 23reading سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان اور دپیکا کی جوڑی بنادی

سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2018

سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ادا کار سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی ۔پروموشن کی پریس کانفرنس میں انھوں نے یہ کہہ کر اپنی بہن ارپتاور ان کے بیٹے آہل کو مدعو کیا کہ اب ہیرو کے شادی شدہ ہونے سے اس کی امیج پر کوئی فرق… Continue 23reading سلمان خان نے اپنے بہنوئی ایوش شرما کی فلم لوراتری کی پروموشن شروع کر دی

کرن جوہر کا رواں ہفتے اپنی ایک نئی فلم تخت کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2018

کرن جوہر کا رواں ہفتے اپنی ایک نئی فلم تخت کا اعلان

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی وڈ میں اقربا پروری کے شہنشاہ کہے جانے والے کرن جوہر نے رواں ہفتے اپنی ایک نئی فلم تخت کا اعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایک ملٹی سٹار فلم ہے جس میں رنویر سنگھ، کرینہ کپور، انیل کپور، عالیہ بھٹ، وکی کوشال کے ساتھ ساتھ جھانوی کپور بھی شامل ہیں۔

1 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 842