ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

انجلینا جو لی کا وینزویلا کے مہاجرین کے کیمپ کا دورہ، بچوں سے گھل مل گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پیرو (این این آئی) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے پیرومیں وینزویلا کے مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مہاجرین کیمپ کے دورے کے دوران ہالی ووڈ اداکارہ وہاں موجود بچوں میں گھل مل گئیں ۔اس موقع پر مہاجر کیمپ میں موجود ڈانس کے شوقین نوجوانوں نے اپنی پرفارمنس بھی پیش کی جنہیں نہایت

مہارت سے ڈانس کرتے دیکھ کر انجلینا جولی نے حیرت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے نوجوانوں کی ڈانس پرفارمنس کو بہت پسند کیا ،اداکارہ نے کیمپ میں کافی وقت گزارا اور مہاجرین کے مسائل بھی سنے۔انجلینا جولی نے کیمپ میں بات چیت کرتے ہوئے وینزویلا کے مہاجرین کی ہمت کو سراہا ہوئے کہا ہے کہ وہ بے حد مضبوط ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…