بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈارمہ سیریل ’’الف ‘‘کی ریکارڈنگ شدید سردی کے باعث نتھیا گلی میں جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹی وی ڈرامہ ڈائریکٹر حسیب حسن کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈارمہ سیریل ’’الف ‘‘کی ریکارڈنگ شدید سردی کے باعث نتھیا گلی میں زور وشور سے جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ ڈائریکٹر حسیب حسن کی ڈرامہ سیریل ’’الف ‘‘کی ریکاڈنگ ان دنوں شدید سردی کے باعث نتھیا گلی میں جاری ہے جس میں اداکارحسن خان اور کبریٰ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ ڈرامہ کی

دیگر کاسٹ میں سجل علی اورحمزہ علی عباسی ،مظہرصبھائی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ۔ڈرامے کے سیٹ پراداکاراحسن خان اورکبری خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نتھیا گلی میں شدید سردی کے موسم میں ڈرامہ کی ریکارڈنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے ، انہوں نے کہاکہ فنکار کے لئے فن ہی سب کچھ ہوتا ہے گرمی سردی ان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنتی ۔ ڈرامہ کی رائٹر عمیرہ احمد ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…