منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہدایت کار نبیل قریشی ’’لوڈویڈنگ‘‘ کی ناکامی پر بھڑک اٹھے

datetime 31  اگست‬‮  2018

ہدایت کار نبیل قریشی ’’لوڈویڈنگ‘‘ کی ناکامی پر بھڑک اٹھے

کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی نے’’لوڈ ویڈنگ‘‘کی ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کی ناکامی میں سینما مالکان کا ہاتھ ہے۔عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم’’لوڈویڈنگ‘‘ باقی دونوں فلموں فلموں’’پرواز ہے جنون‘‘اور’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘ کے مقابلے میں توقع کے برعکس کم بزنس کرنے میں… Continue 23reading ہدایت کار نبیل قریشی ’’لوڈویڈنگ‘‘ کی ناکامی پر بھڑک اٹھے

ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018

ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنی قریبی دوست نتاشا دلال کے لیے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پہلی محبت فلمیں ہیں جو سب جانتے ہیں لیکن اس کے بعد نتاشا ہے جو بہت اہم ہے۔ورون دھون اس وقت اپنی نئی فلم ’سوئی دھاگا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو… Continue 23reading ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لاواٹو نشے سے چھٹکارا پانے کیلئے کوشاں

datetime 30  اگست‬‮  2018

ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لاواٹو نشے سے چھٹکارا پانے کیلئے کوشاں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ ڈیمی لاواٹو ان دنوں نشے سے چھٹکارا پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سٹون کولڈ میں کام کرنے والی گلوکارہ کو گزشتہ ماہ بحالی سنٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گلوکارہ کی طبیعت میں بہتری آ… Continue 23reading ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لاواٹو نشے سے چھٹکارا پانے کیلئے کوشاں

ایک ماہ میں کلچر انڈسٹری کو ہر غلاظت سے پاک کروں گا:وزیر اطلاعات پنجاب

datetime 30  اگست‬‮  2018

ایک ماہ میں کلچر انڈسٹری کو ہر غلاظت سے پاک کروں گا:وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(شوبز ڈیسک) پنجابی کمپلیکس میں موسیقی کی دنیا کے بڑے نام اور ہزاروں گیتوں کے خالق لیجنڈ موسیقار مجاہد حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے رنگا رنگ تقریب سجائی گئی۔ جس میں بڑے گلوکاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ موسیقار مجاہد حسین کو ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت اور پلاک… Continue 23reading ایک ماہ میں کلچر انڈسٹری کو ہر غلاظت سے پاک کروں گا:وزیر اطلاعات پنجاب

پریانکا چوپڑا کا بالی ووڈ فلم سائن کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اگست‬‮  2018

پریانکا چوپڑا کا بالی ووڈ فلم سائن کرنے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھلے ہی سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہو، تاہم وہ ایک اور بولی وڈ فلم کو سائن کرنے کا ارادہ کررہی ہیں۔پریانکا چوپڑا کو سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ میں سائن کیا گیا تھا، تاہم اداکارہ نے فلم میں کام کرنے سے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کا بالی ووڈ فلم سائن کرنے کا فیصلہ

’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘کی میزبانی پر سلمان خان کو خوش آمدید کہتا ہوں: امیتابھ بچن

datetime 30  اگست‬‮  2018

’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘کی میزبانی پر سلمان خان کو خوش آمدید کہتا ہوں: امیتابھ بچن

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ انہیں سلمان خان کے ’’کون بنے گا کروڑپتی‘‘ گیم شو کی میزبانی پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نیاپنے شو’’دس کا دم‘‘میں خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ… Continue 23reading ’’کون بنے گا کروڑ پتی ‘‘کی میزبانی پر سلمان خان کو خوش آمدید کہتا ہوں: امیتابھ بچن

اداکارہ میرا کی نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں موج مستیاں

datetime 30  اگست‬‮  2018

اداکارہ میرا کی نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں موج مستیاں

نیویارک(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نیویارک کے معروف ٹائمز سکوائر میں بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیاپر پوسٹ کی تو صارفین کی نظریں ایسی چیز پر ٹک گئیں کہ جان کر میرا کا رنگ بھی شرم سے لال ہو جائے… Continue 23reading اداکارہ میرا کی نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں موج مستیاں

شرمین عبید چنائے کی فلم ’’3 بہادر‘‘ کے تیسرے حصے کا ٹیزر سامنے آگیا

datetime 30  اگست‬‮  2018

شرمین عبید چنائے کی فلم ’’3 بہادر‘‘ کے تیسرے حصے کا ٹیزر سامنے آگیا

کراچی(شوبز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم 3 بہادر کے تیسرے حصے کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا ہے۔3 بہادر: رائز آف دی وارئیرز میں یہ تینوں سپر ہیرو ولن کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں جبکہ چند نئے کردار جیسے گھونچو نامی بندر جو کہ ولن نظر آتا ہے… Continue 23reading شرمین عبید چنائے کی فلم ’’3 بہادر‘‘ کے تیسرے حصے کا ٹیزر سامنے آگیا

ایشوریا کا سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ کام کرنے سے انکار

datetime 30  اگست‬‮  2018

ایشوریا کا سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے شوہر اداکار ابھیشیک بچن کی وجہ سے نامور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی حسینہ ایشوریا رائے نے بہترین اہلیہ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا… Continue 23reading ایشوریا کا سنجے لیلا بھنسالی کیساتھ کام کرنے سے انکار

1 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 858