اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قادر خان زندہ ہیں یا فوت ہوگئے؟ افواہوں کے بعد ان کے بیٹے میدان میں آگئے ،سچائی بتادی

datetime 31  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)والد ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،بالی ووڈ کے اداکارقادر خان کے بیٹے نے اپنے والد سے متعلق موت کی خبروں کی تردید کردی ،تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکار قادر علی خان گزشتہ کافی دن سے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ گزشتہ روزسےہندو انتہا پسندوں نے قادرخان کی موت کی خبریں پھیلادی تھیں جس کے بعد ان کے بیٹے

سرفراز نے والد کی موت کی خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹرو ں کے مطابق ان کی حالت پہلے سے بہترہے۔واضح رہے قادر خان گزشتہ کئی برس سے اپنے بیٹے کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پذیرہیں، قادرخان نے بیماری کے باعث بات چیت کرنا بند کردی ہے جب کہ گزشتہ ہفتے انہیں شدید علالت کے باعث وینٹی لیٹر پرمنتقل کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…