ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شلپا شیٹھی گولڈ کو ن آئس کریم کھانے ہانگ کانگ پہنچ گئیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ہانگ کانگ (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی سنہری ورق سے ڈھکی مشہور زمانہ گولڈ کون آئس کریم کھانے کیلئے ہانگ کانگ پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی جو ہانگ کانگ میں ہیں جہاں وہ 24قیراط سونے کے ورق سے ڈھکی آئس کریم کے مزے اڑانے نامور آئس کریم پارلر پہنچیں۔ شلپاشیٹھی نے اس سنہری آئس کریم کوکھاتے ہوئے اپنے مداحوں سے تاثرات بھی سوشل میڈیا پر شیئر کئے جسے ان کے فالورز نے بہت پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…