جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مائیکل جیکسن کی جیکٹ نیلام،جانتے ہیں خریدار کتنی رقم دیکر نایاب جیکٹ لے اڑا؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

نیویارک(آئی این پی) شہرہ آفاق آنجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ نیلام کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی سلور مارکر سے دستخط شدہ سیاہ جیکٹ 2لاکھ 98ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی۔ جیکٹ فروخت سے قبل ٹیکساس کے ایک بزنس مین کی ملکیت تھی ،جسکے پاس مائیکل کی ایک اور جیکٹ بھی موجود ہے۔سیاہ جیکٹ کی نیلامی ٹائمز سکوائر نیویارک کے کیفے ہارڈ راک میں کی گئی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)