اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کا جادو پھر چل گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)ہیری پوٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ کی فنٹاسٹک بیسٹ سلسلے کی دوسری فلم 8 ارب روپے سے زائد کا بزنس کرکے باکس آفس پر چھاگئی۔دلچسپ جادوئی کمالات اور درندے کی کہانی پر مبنی فلم ’’فنٹاسٹک بیسٹ دی کرائم آف گرائنڈل والڈ‘‘ نے ریلیز پر نارتھ امریکن سینما گھروں میں شاندار کاروبار کیا تاہم

اپنے سلسلے کی پہلی فلم سے تھوڑا پیچھے رہی۔خلاف معمول باکس آفس پر دوسری پوزیشن بھی کسی سپرہیرو یا ہاررفلم کے بجائے اینی میٹڈ مووی دی گرنچ قابض ہے، جس نے مزید پانچ ارب روپے سے زائد کمالیے۔برطانوی راک بینڈ اور اس کے لیڈ سنگر فریڈی کی کہانی پر بنی فلم بوہیمین ریپسڈی 2 ارب 11 کروڑ روپے کا بزنس کرکے تیسری پوزیشن پر رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…