فضول باتیں میری پرمسرت زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتیں : پریانکا چوپڑا
ممبئی(این این آئی)امریکی ویب سائٹ کی جانب سے پریانکا چوپڑا کو فراڈی اور جعلی فنکارہ کہنے پر اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے ردعمل میں کہا ہے کہ ایسی فضول باتیں میری پرمسرت زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ویب سائٹ کے خلاف رد عمل دیتے… Continue 23reading فضول باتیں میری پرمسرت زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتیں : پریانکا چوپڑا











































