بھارتی اور پاکستانی عوام میں کئی چیزیں مشترکہ پائی جاتی ہیں : ماورا حسین
کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے تسلیم کیا کہ بھارتی اور پاکستانی عوام میں کئی چیزیں مشترکہ پائی جاتی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماورا حسین نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے دوران اداکاری اپنی قانون کی تعلیم کیسے مکمل کی۔ماورا حسین نے بتایا کہ جب وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی… Continue 23reading بھارتی اور پاکستانی عوام میں کئی چیزیں مشترکہ پائی جاتی ہیں : ماورا حسین