عالیہ بھٹ کا ایک بار رنبیر کے لیے اظہار محبت
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے لیے محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی دوستی کی خبریں اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، جہاں دونوں ہی اداکار ڈھکے چھپے ل?فظوں… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا ایک بار رنبیر کے لیے اظہار محبت