سلمان خان کی فلم’’ بھارت‘‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار سلمان کی فلم’’ بھارت‘‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگئی، ہندو انتہا پسندوں نے فلم کے سیٹ پر پاکستانی پرچم لہرانے پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جس میں کترینہ کیف اْن کے مدمقابل جلوہ… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’’ بھارت‘‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار







































