یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم
لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عاطف اسلم ہے کہ یوم دفاع و شہداء پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں اور میں انہیں ساری زندگی فراموش نہیں کرپاؤں گا ۔ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم نے کہا کہ… Continue 23reading یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم