کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا
لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی… Continue 23reading کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا