کینسر میں مبتلا سونالی بیندرے اپنے حسن کو واپس لوٹانے میں کامیاب
نیویارک(شوبز ڈیسک) کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کے بال واپس آگئے، اپنے نئے لْک پر وہ پریانکا چوپڑا کی شکر گزار ہیں۔سونالی بیندرے ہائی گریڈ میٹااسٹیٹک کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج امریکا میں جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونالی بیندرے کی انسٹاگرام پر ایک طویل ترین پوسٹ سامنے آئی… Continue 23reading کینسر میں مبتلا سونالی بیندرے اپنے حسن کو واپس لوٹانے میں کامیاب