ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ایشیا کے 50پرکشش مردوں کی فہرست جاری ،شاہد کپور، ہریتھک روشن بھی شامل ،ٹاپ ٹین میں ایک پاکستانی بھی جگہ بنانے میں کامیاب،جانتے ہیں یہ کون ہے ؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) گلوکار و اداکار علی ظفر ایشیا کے 50 پرکشش مردوں میں جگہ بنانے میں کامیاب‘ آٹھویں پرکشش مرد قرار دیدیئے گئے۔برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال ایشیا کے 50 پرکشش مردوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے باصلاحیت گلوکارو اداکار علی ظفر آٹھویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ فہرست میں جنوبی کوریا کے نامور پوپ بینڈ بی ٹی ایس نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اس گروپ کے تمام ممبرز ایشیا کے 50 پر کشش مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش مرد قرار

پائے ہیں۔ بی ٹی ایس کو بینگٹم بوائز بھی کہاجاتا ہے اور اس بینڈ میں سات ممبرزوی، جے ہوپ، آر ایم، جن، جیمن، جونکوک اورسوگا شامل ہیں۔ فہرست میں دوسرے نمبر پر بھارتی ٹی وی اداکار ویوان دسینا شامل ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار شاہد کپور رواں سال کے تیسرے پرکشش مرد قرار پائے ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارزین ملک ایشیا کے 50 پرکشش مردوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر شامل ہیں۔ ناموربالی ووڈ اداکار ہریتھیک روشن بھی ایشیا کے پرکشش مردوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں ان کا نمبر پانچواں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…