سپیشل بچوں کی بحالی کیلئے خدمات سرانجام دینا عبادت ہے‘ اداکارہ میرا
کراچی(شوبز ڈیسک) لالی وڈ اداکارہ میرا نے سپیشل بچوں کی بحالی کیلئے خدمات سرانجام دینے کو عبادت قرار دیدیا۔پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر کراچی میں سپیشل بچوں کے ادارے زینب ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور سکول کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سپیشل بچوں کی بحالی کیلئے خدمات سرانجام دینا عبادت ہے‘ اداکارہ میرا