بھارتی کامیڈین اداکارکپل شرما کی ٹی وی سکرین پرواپسی
ممبئی(این این آئی)بھارتی کامیڈین اداکارکپل شرما ٹی وی سکرین پرواپس آگئے۔کپل شرما وہ نام ہے، جن کے پرستار صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی لاکھوں کی تعداد میں ہیں، مگر لگتا ہے کہ 2017 اور 18 میں سامنے آنے والی مشکلات نے ان کی شخصیت کو بری طرح متاثر کیا، مگر اب… Continue 23reading بھارتی کامیڈین اداکارکپل شرما کی ٹی وی سکرین پرواپسی











































