پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار
ممبئی(این این آئی) اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد ان کی بہن اوربالی ووڈ کی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا بھی شادی کے لیے تیارہیں۔بالی ووڈ میں ابھی تک شادی سیزن ختم نہیں ہوا ہے پہلے دپیکا اور رنویر، پھر پریانکا چوپڑا اورنک جونزاورتین روز قبل کامیڈین کپل شرما شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ کپل کی شادی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کے بعد پرینیتی چوپڑا بھی شادی کیلئے تیار







































