دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
ممبئی (شوبز ڈیسک)شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی ایک بار پھر اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔دلیپ کمار کو 2 ہفتے قبل ہی 24 ستمبر کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا، انہیں 5 ستمبر کو نمونیا کے باعث ہسپتال داخل کرایا… Continue 23reading دلیپ کمار کی ایک بار پھر طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل