ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے : اداکارہ کاجول
ممبئی(شوبز ڈیسک) کاجول نے تنوشری دتہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے۔ایک بھارتی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کاجول نے بالی ووڈ میں ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری دتہ نے جو کہا وہ واقعی حقیقت ہے لیکن ہراسانی جیسا قبیح… Continue 23reading ہراسانی فلم انڈسٹری کی حقیقت ہے : اداکارہ کاجول