ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ سے ٹکر، فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پہلے ٹریلر نے ہی سب کو چونکادیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ سے ٹکر، فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پہلے ٹریلر نے ہی سب کو چونکادیا،فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا فلم میں فواد اور ماہرہ کے ساتھ ساتھ حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، شفقت چیمہ، گوہر رشید، فارس شفیع، نیئر اعجاز، صائمہ بلوچ اور علی عظمت سمیت دیگر نظر آئیں گے۔

مگر یہ فلم مولا جٹ (فواد خان) اور نوری نت (حمزہ علی عباسی) کے گرد گھومتی نظر آتی ہے اور یہ پہلی پاکستانی فلم بھی ثابت ہوگی جو پاکستان کے ساتھ ساتھ چین میں بھی بیک وقت ریلیز ہوگی۔ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایکشن سے بھرپور فلم ثابت ہونے والی ہے اور یہ ماضی کی مولا جٹ کی کہانی سے کافی مختلف بھی محسوس ہوتی ہے۔اسے پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین فلم بھی قرار دیا جارہا ہے اور ٹریلر دیکھ کر اس کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔پاکستانی فلم وار سے شہرت حاصل کرنے والے ڈائریکٹر بلال لاشاری اس پراجیکٹ پر کئی برسوں سے کام کررہے ہیں جس کی پہلی جھلک اور ریلیز کی تاریخ کا اعلان رواں ماہ کے شروع میں کیا گیا تھا۔یہ فلم اگلے سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔  بالی ووڈ نہیں بلکہ ہالی ووڈ سے ٹکر، فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے پہلے ٹریلر نے ہی سب کو چونکادیا،فواد خان اور مائرہ خان کی پہلی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا فلم میں فواد اور ماہرہ کے ساتھ ساتھ حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، شفقت چیمہ، گوہر رشید، فارس شفیع، نیئر اعجاز، صائمہ بلوچ اور علی عظمت سمیت دیگر نظر آئیں گے۔مگر یہ فلم مولا جٹ (فواد خان) اور نوری نت (حمزہ علی عباسی) کے گرد گھومتی نظر آتی ہے اور یہ پہلی پاکستانی فلم بھی ثابت ہوگی جو پاکستان کے ساتھ ساتھ چین میں بھی بیک وقت ریلیز ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…