بالی ووڈ‘ سونالی بیندرے کے شوہر کی سونالی بارے غلط خبریں پھیلانے والوں کو انتباہ
ممبئی(شوبز ڈیسک) کینسرکے مرض کا مقابلہ کرتی بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کے شوہر نے سونالی کی صحت بارے غلط خبریں پھیلانے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کا ثبوت دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونالی بیندرے کے شوہر اور فلمساز گولڈی بیہل نے ان… Continue 23reading بالی ووڈ‘ سونالی بیندرے کے شوہر کی سونالی بارے غلط خبریں پھیلانے والوں کو انتباہ