فلپائنی ماڈل نے مس یونیورس2018 ء کے مقابلہ حسن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

18  دسمبر‬‮  2018

منیلا (این این آئی)فلپائنی نژاد آسٹریلوی گلوکارہ، اداکارہ و ٹی وی میزبان کیٹریونا گرے نے بنکاک میں ہونے والے 2018ء کے مس یونیورس کے مقابلہ حسن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جس میں انہوں نے93 دیگر ممالک کی خواتین کو شکست دی۔تفصیلات کے مطابق فلپائنی نژاد آسٹریلوی گلوکارہ، اداکارہ و ٹی وی میزبان کیٹریونا گرے نے بنکاک میں ہونے والے 2018ء کے مس یونیورس کے مقابلہ حسن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جس میں انہوں نے 93 دیگر ممالک کی خواتین کو شکست دے دی۔مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں

مس یونیورس 2017ء کی جنوبی افریقا کی فاتح امیدوار ڈیمی لی لیگ نیل پیٹرس نے اپنا تاج کیٹریونا گرے کو منتقل کیا۔حسینہ عالم کا تاج میکسیکو کی 26 سالہ دوشیزہ کے سر سج گیا۔مقابلہ حسن کی پہلی رنر اپ جنوبی افریقا کی تمارین گرین جبکہ دوسری رنر اپ وینزویلا کی اسٹیھفنی گوٹیرز قرار پائیں۔آسٹریلیا میں پیدا ہونے والی فلپائنی مس یونیورس کیٹریونا گرے پہلی بار 5 سال کی عمر میں مقابلہ حسن میں امیدوار بنیں، جو بعد ازاں امریکا منتقل ہو گئیں جہاں انہوں نے برکلی کالج آف میوزک سے میوزک کی تعلیم حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…