جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

لینڈ مافیا کی دھمکیاں : دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے مودی سے ملاقات کی درخواست کردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی درخواست کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو نے لینڈ مافیا کی دھمکیوں پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی درخواست کی

ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائرہ بانو نے اپنے ٹوئٹ میں نریندر مودی سے لینڈ مافیا سمیر بھوجوانی کے جیل سے رہا ہونے اور دھمکیوں پر ممبئی میں ملاقات کی درخواست کی ہے۔واضح رہے گذشتہ برس دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنے بنگلے کے جعلی کاغذات بنا نے اور دھمکیاں دینے پر ممبئی کے تھانے میں کیس دائر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…