اداکارہ سونیا حسین انگلینڈ میں آئی پی پی اے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
لاہور(شوبز ڈیسک) کراچی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سونیا حسین نے آئی پی پی اے بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین انگلینڈ میں ہونے والے آئی پی پی اے ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہو گئیں ۔ جس پر سونیا حسین نے… Continue 23reading اداکارہ سونیا حسین انگلینڈ میں آئی پی پی اے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب