پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے : احسن خان

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ،اگر بابرہ شریف اور غلام محی الدین کی فلم ’’میرا نام ہے محبت ‘‘ چین میں 18سال تک سینما گھروں میں چل سکتی ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہماری دوسری فلمیں اس طرح کے ریکارڈ نہ بنا سکیں ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ ہماری نسبت بڑی انڈسٹری ہے اور وہ اپنی فلم کو باقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے تحت دنیا بھر میں ریلیز

کرتے ہیں اسی وجہ سے وہ ہزار کروڑ سے زیادہ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوتی ہیں ۔اگر ہم بھی مشترکہ طور پر اس طرح کی حکمت عملی اپناتے ہوئے اپنی فلموں کو عالمی مارکیٹ میں ریلیز کریں تو اس کے بڑے دو رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ احسن خان نے کہاکہ حال ہی میں ریلیز ہونیوالے فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں ریلیز ہو کر شاندار بزنس حاصل کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری کی طرح فلم انڈسٹری بھی فروغ پائے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…