پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

کترینہ کیف کے کرکٹ اسٹروکس سے پریتی زنٹا بھی متاثر

datetime 25  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینا کیف کے کرکٹ اسٹروکس نے آئی پی ایل ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالک پریتی زنٹا کو بھی کافی متاثر کیا ہے۔کترینا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے بعد سیٹ پر ہی کرکٹ کھیل رہی ہیں، انھوں نے چند اچھے اسٹروکس کھیلے،

ویڈیو کے ساتھ انھوں نے انوشکا شرما سے درخواست کی کہ وہ ان کے کھیل پر ویرات کوہلی سے بھی رائے لیں۔اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے پریتی نے ازرائے مذاق کہا کہ کترینا کنگز الیون پنجاب کو لازمی طور پر آپ کی خدمات حاصل کرنا چاہئیں، جس کا فوری جواب دیتے ہوئے کترینا نے کہا کہ ’برائے مہربانی ایسا کریں اور مجھے کھیلنے کا موقع دیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…