جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فلم باغی 3 کے لیے اداکارہ سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈاداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کو ایکشن سے بھرپو فلم باغی کے تیسرے سیکوئل میں اداکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز ساجد نادیا والا نے فلم باغی 3 کے لیے اداکارہ سارہ علی خان کو اداکاری کی پیشکش کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ٹائیگر شروف کام کریں گے۔فلم باغی 2016 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ٹائیگر شروف کے ساتھ اداکارہ شردھا کپور نے کام کیا تھا جبکہ رواں برس اس کا سیکوئل ریلیز کیا گیا۔

جس میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کام کیا۔تاہم فلم کے تیسرے سیکوئل کے لیے سارہ علی خان کو پیشکش کی گئی ہے ۔فلم کڈر ناتھ سے شاندار ڈیبیو کرنے والی اداکار ہ سارہ علی خان ان دنوں فلم نگری میں سب کی توجہ کا مرکز ہیں جنہیں اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت سارہ علی خان معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم سمبا میں رنویر سنگھ کے ہمراہ جلوہ بکھیرتی نظر آئیں گی جو رواں ماہ ہی 28 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…