پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے ویرات کوہلی کو بدتمیز ترین کھلاڑی قراردیدیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو دنیا کے بہترین بلے باز مگر بدترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں نصیر الدین شاہ نے ویرات کوہلی کو بداخلاق اوربدتمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوہلی کے رویے نے ان کے شاندار کرکٹ کے کیریئر کو داغداربنا دیا ہے۔ واضح رہے کہ پرتھ میں جاری بھارت بمقابلہ آسٹریلیا

ٹیسٹ میچ کے پہلے چند دنوں میں ویرات کوہلی آسٹریلوی کھلاڑی سے لفظی جنگ کرتے رہے جب کہ ٹیسٹ کے چوتھے روز وہ پورا دن آسٹریلوی کپتان ٹم پائن سے الجھتے رہے یہاں تک کہ درمیان میں امپائر کو مداخلت کرنا پڑی۔ خود بھارت میں بھی کوہلی کے اس رویے نے ان کے مداحوں کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے جبکہ آسٹریلوی شائقین ویرات پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…