ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

میراکا بینک اکاؤنٹ سے4لاکھ روپے غائب ہونے کا معاملہ بھی مشکوک ‘میرا اکاؤنٹ نمبر اور بنک کا نام بتانے سے گر یز

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میراکا بینک اکاؤنٹ سے4لاکھ روپے غائب ہونے کا معاملہ بھی مشکوک ‘میرا اکاؤنٹ نمبر اور بنک کا نام بتانے سے گر یز کر نے لگیں ۔ذرائع کے مطابق میرا دعوی کر رہی ہیں کہ ان کے بینک اکاؤنٹ سے کسی نے 4لاکھ روپے نکلوائے ہیں مگر جب میڈیا کے نمائندوں سے ان سے بنک کا نام اور اکاؤنٹ کے حوالے سے پوچھا ہے تو میر ااس حوالے سے کوئی جواب دینے سے گریز کر رہی ہیں جسکی وجہ سے معاملہ مشکوک لگ رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…