ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سٹار اکشے کماراور پرینیتی چوپڑا کی فلم’’ کیساری‘‘ کی پہلی جھلک پیش کردی گئی۔ فلم کی جھلک میں اکشے کمار سکھ روپ میں پگڑی اور داڑھی کیساتھ سامنے آئے ہیں جبکہ پرینیتی چوپڑا بھی ان کیساتھ سرپر دوپٹہ پہنے سادگی کیساتھ کھڑی ہیں اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر فلم کی پہلی جھلک پیش کرکے شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع بھی مداحوں کو دی ہے۔
اکشے کماراور پرینیتی چوپڑا کی فلم’’ کیساری‘‘ کی پہلی جھلک پیش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































