لاہور(این این آئی)بین الاقوامی شہر ت یافتہ فوک گلوکار اکرم راہی نے کہا ہے کہ دولت مندہونے سے انسان کبھی بھی بڑا آدمی نہیں بن سکتا،انہوں نے کہا کہ بڑا آدمی تب بنا جاتا ہے جب انسان میں انسانیت موجودہو،ان خیالات کا اظہار اکرم راہی نے گزشتہ روزعرس سیدبابا نوازشاہ المعروف بھولے شاہ سرکار پر غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ بزرگان دین ہمیں نیک بننے کا درس دیتے ہیں،انہوں نے کہا کہ بزرگان دین کا کلام گا کر دل کو سکون ملتا ہے۔
دولت مندہونے سے انسان بڑا آدمی نہیں بنتا،اکرم راہی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































