کم کارڈیشین امریکا کی سربراہ بننے کی خواہشمند
نیویارک(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشن نے امریکہ کے الیکشن میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ہالی ووڈ اداکارہ جو اس سے قبل میری جوانا استعمال کرنے کے الزام میں سزا کاٹ رہی تھیں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حامی بھری… Continue 23reading کم کارڈیشین امریکا کی سربراہ بننے کی خواہشمند