خواتین سے زیادتی : معروف امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا
پنسلوینیا(شوبز ڈیسک)امریکا کے معروف اداکار بل کاسبی کومتعدد خواتین سے زیادتی کے الزام میں 3 سے10 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔سزاکے تحت ہالی ووڈ کے صف اول کے مزاحیہ اداکار بل کاسبی 25 ہزار ڈالر جرمانہ اور پراسیکیوشن کی رقم بھی دینا ہوگی۔خیال رہے کہ بل کاسبی می ٹو مہم شروع ہونے… Continue 23reading خواتین سے زیادتی : معروف امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا