جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اپنا سٹائل ہی پسند ہے : سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں ، اداکار اکشے کمار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

اپنا سٹائل ہی پسند ہے : سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں ، اداکار اکشے کمار

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے کہا ہے کہ مجھے اپنا سٹائل ہی پسند ہے سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں صحافیوں سے ہلکی پھلکی گفتگو کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ میرا اپنا الگ سٹائل ہے اور کسی کی نقل نہیں کرسکتا ۔… Continue 23reading اپنا سٹائل ہی پسند ہے : سپر ہیرو بننے کا شوق نہیں ، اداکار اکشے کمار

بالی ووڈ اداکارہ نر گس فخری 39 برس کی ہوگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

بالی ووڈ اداکارہ نر گس فخری 39 برس کی ہوگئیں

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری 39 برس کی ہوگئیں۔20 اکتوبر 1979کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے 2004 ء میں ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 سے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔2011 ء میں وہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ نر گس فخری 39 برس کی ہوگئیں

ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا ‘تمام شوبز فنکاروں کو بھی مہم کا حصہ بنائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ماہ نورنے مہم کا باقاعدہ آغاز لاہور کے حلقے جوہر ٹاؤن سے کر دیا ہے… Continue 23reading ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا

امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

قاہرہ (این این آئی)مصری ایئر لائن (ایجپٹ ایئر) نے اپنے ان فلائٹ میگزین کے تازہ ایڈیشن میں امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور کے انٹرویو پر اختلافی اداریہ شائع ہونے پر اس کی ترسیل کو روک دیا۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائن کا کہنا تھا۔ ان کے اشاعتی… Continue 23reading امریکی اداکارہ کا متنازع انٹرویو، میگزین کی ترسیل روک دی گئی

کیریئر کے عروج پر مردوں کو اہمیت دینا سب سے بڑی غلطی تھی ٗ اداکارہ نینا گپتا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کیریئر کے عروج پر مردوں کو اہمیت دینا سب سے بڑی غلطی تھی ٗ اداکارہ نینا گپتا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے عروج پر کام پر فوکس کرنے کے بجائے ساری اہمیت اپنے لیے اچھا ساتھی ڈھونڈنے کو دی جو ان کی بہت بڑی غلطی تھی۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے… Continue 23reading کیریئر کے عروج پر مردوں کو اہمیت دینا سب سے بڑی غلطی تھی ٗ اداکارہ نینا گپتا

گووندا کی فلم’ ’رنگیلا راجہ‘‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

گووندا کی فلم’ ’رنگیلا راجہ‘‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم اسٹار گووندا کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’رنگیلا راجہ‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔90ء کی دہائی میں بالی ووڈ انڈسٹری پر راج کرنے والے گووندا فنی کیریئر میں 131 فلموں میں کام کرچکے ہیں، الزام، راجہ بابو، ہیرو نمبر ون اور نصیب جیسی کئی فلمیں انہیں پہچان دلانے میں سنگ… Continue 23reading گووندا کی فلم’ ’رنگیلا راجہ‘‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول

وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی متنازعہ اداکارہ وینا ملک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ’’ڈراما کوئین‘‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والی اداکارہ وینا ملک قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے متعلق ٹوئٹ کرنے پر ایک بار پھر… Continue 23reading وینا ملک کے شہباز شریف کے بارے میں طنزیہ ریمارکس پر تنازعہ کھڑا ہوگیا ،ن لیگ کے حامیوں نے کھری کھری سنادیں

زندگی میں اس وقت میرا سارا فوکس صرف اداکاری اور فلموں پر ہے : رنویر سنگھ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

زندگی میں اس وقت میرا سارا فوکس صرف اداکاری اور فلموں پر ہے : رنویر سنگھ

ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے شادی کی خبریں طویل عرصے سے میڈیا میں گردش کررہی ہیں تاہم اداکار کا کہنا ہے کہ اس وقت ان کا سارا فوکس صرف اپنی فلموں اور اداکاری پر ہے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں رنوی سنگھ کا کہنا تھا… Continue 23reading زندگی میں اس وقت میرا سارا فوکس صرف اداکاری اور فلموں پر ہے : رنویر سنگھ

آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک(این این آئی)آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا۔دو بارآسکرایوارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ساز، صحافی اور سرگرم سماجی کارکن شرمین عبید چنائے کو نیویارک کی ایک تنظیم ’دی تالبرگ فاونڈیشن‘ نے اپنے بہت ہی اہم اعزاز ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ سے نوازا… Continue 23reading آسکرایوارڈ یافتہ فلم میکرشرمین عبید چنائے نے ’ دی ایلیسن گلوبل لیڈرشپ ‘ ایوارڈ جیت لیا

1 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 860