ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم ونڈر پارک کانیا ٹریلر جاری
نیویارک(این این آئی) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم ونڈر پارک کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔جوش ایپل بوام اور اینڈری نیمک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بچی اور اس کے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو نت نئی رائیڈز کی شوقین ہوتے… Continue 23reading ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ فلم ونڈر پارک کانیا ٹریلر جاری