جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی فلم ‘کبیر سنگھ‘ رواں برس ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہد کپور آج کل اپنی نئی فلم ‘کبیر سنگھ ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز گزشتہ برس اکتوبر میں کیا گیا تھا۔ کبیر سنگھ بھارتی تیلگو فلم

ارجن ریڈی کا ری میک‘ ہے ۔فلم کی کہانی ایک ایسے سرجن کے گرد گھوم رہی ہے جس کی محبوبا کسی اور سے شادی کرلیتی ہے جس کے بعد سرجن بہت سے مسائل کا شکار بن جاتا ہے۔فلم میں ’کبیر سنگھ’ کا کردار شاہد کپور ادا کررہے ہیں۔ بالی ووڈ فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائیگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…