پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

شادی کے استقبالیے میں رنبیر کی عدم شرکت پر حیرانگی نہیں ہوئی : دپیکا پڈکون

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)دپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی کے استقبالیہ میں امیتابھ بچن اور فیملی، کترینہ کیف، انوشکاشرما اورشاہ رخ خان سمیت اہم فلمی شخصیات نے شرکت کی تاہم دپیکا پڈوکون کے قریبی دوست رنبیر اور عالیہ بھٹ شریک نہیں ہوئے۔اس بارے میں دپیکا نے ایک انٹر ویومیں کہا کہ ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، استقبالیہ سے پہلے ہماری بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد ہماری بات نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ رنبیر کی عدم شرکت پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں، کیونکہ ہم دونوں کا رشتہ ایسا ہی ہے اور یہی اس رشتے کا حسن بھی ہے۔ بہت زیادہ کہے بغیر میں نے بہت کچھ کہہ دیا ۔شادی کی تقریب اٹلی کے تفریحی مقام لیک کومو میں رکھنے سے متعلق دپیکاپڈوکون نے بتایا کہ ہم نے پہلے ہی اپنی شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا تھا ہم اپنی شادی کو نجی رکھنا چاہتے تھے اس لئے اٹلی کا انتخاب کیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…