منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لڑکیاں شوہر کی غصے والی بات کو نظر انداز کر دیں تو اختلافات آگے نہیں بڑھتے : فلمسٹار ریما

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)فلمسٹار ریما نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا ۔اس حوالے سے ریما نے کہا کہ کوئی گھر ایسا نہیں جہاں میاں بیوی کے درمیان اختلاف نہ ہوتا ہے مگر ایک دوسرے کی باتوں کو نظر انداز کرنے سے ناراضگیاں کم ہو سکتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر اور میرے درمیان جب ناراضگی ہوتی ہے تو میں انکی باتیں خاموشی سے سنتی رہتی ہوں اور اس سے اختلاف او ر آگے نہیں بڑھتا جبکہ میری ناراضگی کو ختم کرنے

کے لئے شوہر میرے لیے میری فیوریٹ پرفیوم اور پھولوں کا گلدستہ لیکر آتے ہیں ۔ ناراضگی کے دوران جب بھی وہ ڈیوٹی سے فارغ ہو کر گھر آتے ہیں تو میں صبح والی ناراضگی سے بالکل لاتعلق ہو کر انکو اس طرح ویلکم کہتی ہوں جیسے ہمارے درمیان کوئی بات ہوئی ہی نہیں تھی ۔انہوں نے کہا کہ میری شادی شدہ لڑیوں کو نصیحت ہے کہ وہ شوہر کی غصے والی بات سن لیا کریں کیونکہ اس پر ردعمل دینے سے اختلافات اور بڑھ جاتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…